بلوچستان: فورسز کارروائی، 13 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجی شہید

راولپنڈی ۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فوجی … بلوچستان: فورسز کارروائی، 13 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجی شہید پڑھنا جاری رکھیں